Sunday 6 March 2016

Matiari jo mawo

Revised 

  • Practical work carried under supervision of Sir Sohail Sangi
  • Department of Media and Communication studies University of Sindh, Jamshoro 

Revised
مٹےاری کا ماوا 
رحمہ تالپر 
رول نمبر :50
ایماےپریویس
کراچی کا سی ویو پوائنٹ ،لاہور کے کھابے ، ملتان کا سو ہن حلوہ ، حیدرآباد کی چوڑیاں اسی طرح مٹےاری شہر جو پورے پاکستان میں اپنی ایک خاص پہچا ن رکھتا ہے یعنی مٹےاری کا ماوا پاکستان کے ہر شہر میں اپنی الگ پہچا ن کے باعث مشہورہے کوئی کسی کھابوں کی وجہ سے مشہور ہے تو کوئی شہر چوڑی کی وجہ سے کوئی سے تو کوئی شہر کسی فرنیچر کی وجہ سے جس طرح ہمارا شہر حیدراآباد بھی چوڑیوں کی ایک خاص پہچان رکہتا ہے۔ ہمارے ملک پاکستان کے لوگ میٹھا بہت شوق سے کھاتے ہیں اس لیے جہاں کوئی میٹھی چیز اچھی ملتی ہے تو انسان کھانے کے بغیر نہیں رہ سکتا ضلع مٹےاری حیدراآ باد شہر سے آدھے گھنٹے کے فاصلے پر واقع ہے۔ آ پ جب مٹےاری میں داخل ہوتے ہیں تو جگہ جگہ آپکو آ دمی ماوا بیچتے ہوئے نظر آ تے ہیں کیونکہ وہ ماوا ہی مٹےاری شہر کی اصل پہچا ن ہے اس کے علاوہ اسی طرح مٹےاری کی قلفی بھی بہت مشہور ہے۔

مٹےاری کی خوبصورتی کا راز سرساز سنگیت،زراعت صنعت نہیں بلکہ یہاں کا ماوا پورے ملک میں مشہو ر سوغات کے طور پر جانا جاتا ہے۔مٹیاری ضلعے کی 50 بٹھیوں میں روزانہ ساڑھے چار ٹن دودھ میں 30 من ماوا بنتا ہے کچہ              ماوا(کھویہ)کراچی،حیدر آ باد،نوابشاہ،ٹنڈوالھیار،ٹنڈوو آ دم،ٹنڈوجام،میرپورخاص سمیت دیگر دوسرے شہروں میں بھی فروخت کیا جاتا ہے پورے ضلعے میں 50 سے ا وپر ماوے کی بھٹیاں ہیںقومی شاہراہ پر سندھ سمیت پورے ملک کے لوگ گاڑیاں کھڑی کرکے ما وا اور قلفی شوق سے کھاتے ہیںاور اپنے ہمراہ اپنے پےاروں کے لیے بھی لے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ بیرون ملکوں میں میں بھی ہمارا ماوا لے جاےا جاتا ہے جس میں سعودی عرب، ایران، اومان، بحرین،امریکا،دبئی جیسے نامور ملک شامل ہیں۔


 ماوے کے کاروبارکرنے والوں سے جب اس کی شراوات کے بارے میں پوچھاتو انہونے بتایا کے یہ ماوا 1950 سے پہلے کا بنتا آ رہا ہے اور پورے سندھ میں اس کو تحفے کے طور پر دیا جاتا ہے۔ یہ رواج آ ج بھی قائم ہے کہ آج بھی سندھ کے علاوہ پاکستان کے صوبوں بلوچستان،پنجاب اور سرحد کے لوگ بھی آ رڈر پر ماوا بنواکر تحائف کے طور پر اپنے پیاروںکے لیے لے جاتے ہیں۔یہاں پر 50 سے زیادہ بٹھیاں موجود ہیں جہاں خالص دودھ سے سوکھی لکڑیوں کی ہلکی آ نچ پر ماوا تیار کیا جاتا ہے۔ اکژر بٹھیوں میں ۵ سے ۷ من روزانہ خالص دودھ پہنچایا جاتا ہے ایک اندازے مطابق روزانہ ساڑھے چار ٹن ماوا بنایا جاتا ہے جس کو کچہ ماوا یعنی(کھویہ)کہا جاتا ہے ماوے کے واپاری اس ماوے کو بڑے شہروں میں فروخت کرتے ہیں کچے ماوے کو 300سے 320 تک فی کلو فروخت جاتا ہے ۔

مٹےاری میں کچے ماوے میں چینی،الائچی اور دوسری کچھ چیزیں ملا کر میٹھا ماوا بنایا جاتا ہے ۔ سفید ماوا،دانے والا ماوا،گاجر کا ماوا،برفی ،دودھ کے پیڑے سمیت بہت قسم کے ماوے تیار کیے جاتے ہیں۔سفید ماوا 440 روپے فی کلو گاجر کا ماوا 450 فی کلو دودھ پڑے 450فی کلو دانے والا ماوا 400 فی کلو فروخت کیا جاتا ہے۔حیدرآ باد میں 520 روپے فی کلو فروخت ہوتا ہے۔


مٹیاری کے ایک واپاری الھڈنو خاص کھیلی نے بتایا کہ جیسا دودھ صاف ہوتا ہے ماوا بھی اتنا ہی خالص ہوتا ہے جیسے مٹیاری ماوے کی وجہ سے مشہور ہے اس لیے ہم ہر چیز صاف اور ہر کام ایمانداری سے کرتے ہیں۔ جب دوسرے واپاری یار محمد سے معلوم کیا اس نے بتایا کہ ہمارے کاروبار میں آ ج کل کوئی خاص مزہ نہیں ہے سردی کے موسم میں کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے اس سال سردی اتنی آ ئی نہیں ہے۔خرچے بڑھ گئے ہیں جس کے سبب بچت انتہائی کم ہے لکڑیاں 300 روپے فی من ملتی ہیں اس طرح مزدور 300 رو پے دہاڑی لیتا ہے اس کے بعد ماوے کو شہروں میں بھی پہنچانا ہوتا ہے اس لیے بچت بلکل نہیں لیکن کیا کریں کوئی دوسرا کام نہیں باپ دادا کے زمانے سے یہی کام کرتے آ رہے ہیں۔اور یہ سچ ہے کے محنت کرے تو انسان کیا کام ہے ممکن۔


Referred back 1.   مٹیاری کا ماوا کیوں مشہور ہے؟ وجہ کیا ہے؟
 ۲) اب مٹیاری والے خود بھی قلفی آئیس کرم وغیرہ کا کام بڑے پیمانے پر کرنے لگے ہیں۔
۴) ماوے کا اور کیا استعمال ہے؟ 
 حیدرآباد کی بڑی بڑی آئیس کریم کی دکانیں مٹیاری سے ماوا خرید کرتی ہیں
۳) صرف ماوا نہیں اجرک سازی بھی مٹیاری کی بڑی پہچان ہے۔ 
 ۴) پروف اور اسپیلنگ کی بہت زیادہ غطیاں ہیں۔ہر لائین میں دو تین غلطیاں ہیں ´ اس کو آپ دوبارہ پڑھیں۔ چکھ چیزیں اضافہ کییرں اور اسپیلنگ مسٹیکس ٹھیک کریں 
 ۵) فیچر ہمیشہ رپورٹنگ بیسڈ ہوتا ہے۔ جس کا بنیادی کام انٹرٹین کرنا ہے۔ اس لئے اس میں منظر کشی یا کہانی ڈالی جاتی ہے۔ 
 ۶) فیچر، پروفائیل اور انٹرویو میں فوٹو بھہ لازمی ہے۔ 
۷) فائیل کا نام درست نہیں۔ اگر آپ صرف فیچر فائیل نام دیں گے تو اس نام سے کئی فائیلیں ہونگی۔ کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کی فائیل کونسی ہے۔ اس ئے فیچر کے ساتھ آپ اپنا نام بھی ضرور لکھیں۔ آئندہ ایسا نہیں گوا تو آپ کی تحریر پر غور نہیں کیا جائے گا۔ 
۸)دوبارہ بھیجو تو سبجیکٹ لائین اور فائیل نام میں ریوائیذڈ لفظ ضرور لکھنا

مٹےاری کا ماوا
رحما تالپر 
رول نمبر :۰۵
ایم اے پریویس

مٹےاری شھر جو پورے پاکستان میں اپنی ایک خاص پحچان رکھتا ہےوہ ہے مٹےاری کا ماوا پاکستان کے ہر شھر کی اپنی الگ الگ پحچان ہے کوئی کسی مٹھائی کی وجہ سے مشھور ہے تو کوئی ش شھر مہندی کی وجہ سے کوئی تو کوئی شھر کسی کڑھائی کے کام کی وجہ سے تو کوئی شھر کسی فرنیچر کی وجہ سے۔ہمارے ملک پاکستان کے لوگ میٹھا بہت شوق سے کھاتے ہیں اس لیے جہاں کوئی میٹھی چیز اچھی ملتی ہے تو انسان کھانے کے بغیر نہیں رہ سکتامٹےاری شھر حیدرا ¿باد شھر کے ا ¿دھے گھنٹے کے فاصلے پر ہے ا ¿پ جب مٹےاری میں داخل ہوتے ہیں تو جگہ جگہ ا ¿دمی ماوا بیچتے ہوئے نظر وا ¿تے ہیں کیونکہ وہ ماوا ہی مٹےاری شھر کی پحچان ہےمٹیاری ضلعے میں ماوے کے علاوہ مٹےاری کی قلفی بھی بہت مشھور ہے۔

مٹےاری کی خوبصورتی کا راز فقط سر،ساز،سنگیت،زراعت صنعت نہیں بلکہ یہاں کا ماوا پورے ملک میں مشھور سوغات کے طور پر جانا جاتا ہے۔مٹیاری ضلعے کی۰ ۵ بٹھیوں میں روزانہ ساڑھے چار ٹن دودھ میں ۰۳من ماوا بنتا ۔ کچاماوا(کھویہ)کراچی،حیدرا ¿باد،نوابشاہ،ٹنڈوالھیار،ٹنڈووا ¿دم،ٹنڈوجام،میرپورخاص سمیت دوسرے شھروں میں بحیجا جاتا ہے پورے ضلعے میں ۰۵ سے اور اوپر ماوے کی بھٹیاں ہیںقومی شاہراہ پر سندھ سمیت پورے ملک کے لوگ گاڑیاں کھڑی کرتے ہیں ماوا اور قلفی شوق سے کھاتے ہیں۔

مٹیاری کے ماوے کے واپاریوں اور کاریگروں کے مطابق ماوا ۰۴۹۱ سے پہلے بنتا ا ¿رہا ہے اور پورے سندھ میں اس کو تحفے کے طور پر دیا جاتا ہے یہ رواج ا ¿ج بھی قائم ہے ا ¿ج بھی سندھ سمیت بلوچستان،پنجاب کے لوگ بھی ا ¿رڈر پر یہ ماوا بنواکر تحفہ لے جاتے ہیںمٹیاری ضلعے میں ۰۵ سے زیادہ بٹھیاں موجود ہیں جہاں خالص دودھ سے سوکھی لکڑیوں کی ہلکی ا ¿نچ پر بناےا جاتا ہے۔ اکژر بٹھیوں میں ۵ سے ۷ من روزانہ خالص دودھ پہنچایا جاتا ہے ایک اندازے مطابق روزانہ ساڑھے چار ٹن ماوا بنایا جاتا ہے جس کو کچہ ماوا یعنی(کھویہ)کہا جاتا ہے ماوے کے واپاری اس ماوے کو بڑے شھروں میں بھیجتے ہیں کچے ماوے کو ۰۰۳سے۰ ۲۳ تک فی کلو بیچا جاتا ہے ۔

مٹےاری میں کچے ماوے میں چینی،الائچی اور دوسری کچھ چیزیں ملا کر میٹھا ماوا بنایا جاتا ہے ۔مٹیاری میں سفید ماوا،دانے والا ماوا،گاجر کا ماوا،برفی ،دودھ پڑے سمیت بہت ماوے بنائے جاتے ہیں۔مٹےاری سفید ماوا ۰۴۴ روپے فی کلو گاجر کا ماوا۰۵۴ فی کلو دودھ پڑے۰۵ ۴فی کلو دانے والا ماوا۰۰ ۴ فی کلو بیچا جاتا ہے۔حیدرا ¿باد میں۰۶ ۵ روپے فی کلو بیچا جاتا ہے۔
مٹیاری کے ایک واپاری الھڈنو خامکیلی نے بتایا کہ جیسا دودھ صاف ہوتا ہے ماوا بھی اتنا ہی خالص ہوتا ہے جیسا کہ مٹیاری ماوے کی وجہ سے مشھور ہے اس لیے ہم ہر چیز صاف اور ہر کام ایمانداری سے کرتے ہیں۔ جب دوسرے واپاری یار محمد سے معلوم کیا اس نے بتایا کہ ہمارے کاروبار میں ا ¿ج کل کوئی خاص مزہ نہیں ہے سردی کے موسم میں کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے اس سال سردی اتنی ا ¿ئی نہیں ہے۔خرچے بڑھ گئے ہیں جس کے سبب بچت انتہائی کم ہے لکڑیاں ۰۰۳ فی من ملتی ہیں اس طرح مزدور ۰۰۳ دہاڑی لیتا ہے اس کے بعد ماوے کو شھروں میں بھی پہنچانا ہوتا ہے اس لیے بچت بلکل نہیں لیکن کیا کریں کوئی دوسرا کام نہیں باپ دادا کے زمانے سے یہی کام کرتے ا ¿رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment